English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
146801. BREAK PRISCIAN,S HEAD غلطی کرنا ۔
 
 
146802. BETTER AN EGG TODAY THAN A HEN TOMORROW نو نقد نہ تیرہ اُدھار ۔
 
 
146803. THE FALL OF DROPPING WATER WEARS AWAY THE STONE لگاتار پانی کی بوندیں گرنے سے پتھر میں بھی سوراخ ہو جاتا ہے ۔
 
 
146804. A LITTLE BIRD IS CONTENT WITH A LITTLE MEAL غریب آدمی تھوڑے ہی میں خوش ہو جاتا ہے ۔
 
 
146805. REVERSE THE CHARGES فون کال کابل سننے والے پر ڈالنا ۔
 
 
146806. WHETHER THE PITCHER STRIKES THE STONE OR THE STONE THE PITCHER, IT IS BAD FOR THE PITCHER گھڑا پتھر سے ٹکراۓ یا پتھر گھڑے سے ہر حال میں نقصان گھڑے ہی کا ہے ۔
 
 
146807. FORGETTING WRONG IS A MILD REVENGE غیر انصافی کی یاد بھلا دُنیا بمنزلہ نرم انتقام کے ہے ۔
 
 
146808. POTENTIAL ENERGY کام کرنے کی طاقت ہونا ۔
 
 
146809. LIE AT ONE'S HEART پسندیدہ ہونا ۔
 
 
146810. CUT THE PAINTER تعلق خراب کرنا ۔
 
 
146811. A GOOD ROUND SUM پیسے کا بڑا حصہ ۔
 
 
146812. MEN RULE THE WORLD, WOMEN RULE MEN مرد دُنیا پر حکومت کرتے ہیں اور عورتیں مردوں پر ! ۔
 
 
146813. DO GOOD AND FORGET نیکی کر دریا میں ڈال ! ۔
 
 
146814. EVIL EXAMPLES ARE CONTAGIOUS بُرائی پر لگا کر اُڑتی ہے ۔
 
 
146815. FOUL WATER WILL QUENCH FIRE بھلے آدمی پر بُرے دِن بھی آجائیں تب بھی اس کی نیکی کرنے کی خاصیت رہتی ہے ۔
 
 
146816. CHOOSE NEITHER A WOMAN NOR LINEN BY CANDLE LIGHT عورت اور کپڑے کو دن میں دیکھ کر لینا چاہیۓ ۔
 
 
146817. AN LITTLE SILLY SOUL, EASILY CAN PICK A HOLE نُکتہ چینی بہت آسان ہے ۔
 
 
146818. LYING IS WEAKNESS, TRUTH IS HEALTH جھوٹ بولنا کمزوری ہے اور سچ صحت کی علامت ! ۔
 
 
146819. OFF WITH چلے جاو ۔
 
 
146820. THE BEST MIRROR IS AN OLD FRIEND پرانے دوست سے بڑھ کر کوئی آئینہ نہیں ۔
 

 

veiling

Word of the day

ultraviolet -
بالاۓ بَنَفشی ، مَرَئی طیف کے بَنَفشی سِرے سے ماورا ، زیر خُرد طُولِ موج کی نُوری شُعاعیں اِن شُعاعوں کا ، اِن سے مُتعَلّق ،
Having or employing wavelengths shorter than light but longer than X-rays; lying outside the visible spectrum at its violet end