English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
138801. MUCH INDUSTRY AND LITTLE CONSCIENCE MAKE A MAN RICH دولت مند بننے کے لئے دو چیزیں ضروری ہیں محنت شاقہ اور بے ایمانی ! ۔
 
 
138802. TO MAKE THINGS WARM FOR ONE دل میں میل پیدا کرنا ۔
 
 
138803. THE SHORT AND THE LONG OF IT مختصر لیکن جامع ۔
 
 
138804. DESERT AND REWARD SELDOM KEEP COMPANY لیاقت والوں کو ہمیشہ ہی انعام نہیں ملتا ۔
 
 
138805. IF YOU ARE BOUND TO FORGIVE AN ENEMY, WE ARE NOT BOUND TO TRUST HIM دشمن کو معاف کر دینے کے یہ معنی نہیں کہ اس پر اعتبار بھی کیا جاۓ ۔
 
 
138806. THE FOOL ASKS MUCH, BUT HE IS MORE FOOL WHO GRANTS IT بیوقوف بہت کچھ مانگتا ہے لیکن جو اسے دیتا ہے وہ اس سے بھی بڑھ کر بیوقوف ہے ۔
 
 
138807. POKE FUN AT مذاق ۔
 
 
138808. LABOUR HAS A BITTER ROOT BUT A SWEET TASTE محنت اگرچہ تلخ ہے لیکن اس کا پھل شیریں ہوتا ہے ۔
 
 
138809. SUCH A WELCOME, SUCH A FAREWELL جیسی خوش آمدید ویسی الوداع ۔
 
 
138810. MANY MOUTHS, MANY TALKS جتنے منہ اتنی باتیں ۔
 
 
138811. THE HOUSE IS A FINE HOUSE WHEN GOOD FOLKS ARE WITHIN مکان کی خوبصورتی کا انحصار مکینوں کی نیکی پر ہے ۔
 
 
138812. THE GOOD OPINION OF MEN IS SAFER THAN MONEY دولت کی نسبت نیک نامی زیادہ محفوظ ہے ۔
 
 
138813. AN ILL PAYMASTER NEVER WANTS EXCUSE بہانہ باز کو بہانہ کی کیا کمی ؟
 
 
138814. NOTHING IS NEW, AND NOTHING IS TRUE, AND NOTHING MATTERS دُنیا میں کوئی چیز نئی نہیں نہ کسی بات میں حقیقی سچائی ہے نہ کسی چیز کو وقعت حاصِل ہے ۔
 
 
138815. THEY AGREE LIKE PICK-POCKETS IN A FAIR چور کا بھائی گٹھ کترا ! ۔
 
 
138816. THE NOBLEST REVENGE IS TO FORGIVE بہترین انتقام عفو ہے ۔
 
 
138817. GOLDEN OPPORTUNITY بہترین موقع ۔
 
 
138818. WISDOM IS THE WEALTH OF THE WISE عقلمندوں کے لیے عقل ہی دولت ہے ۔
 
 
138819. THE CHARITABLE GIVES OUT AT THE DOOR, AND GOD PUTS IN AT THE WINDOW جو دوسروں کو دیتا ہے اللہ اس کو غیب سے دیتا ہے ۔
 
 
138820. A CHEERFUL LOOK MAKES A DISH A FEAST خوش اخلاقی بہترین دعوت ہے ۔
 

 

newsy

Word of the day

efficacy -
اثر انگیزی,اثر پیدا کرنے کی قوت
Capacity or power to produce a desired effect.