English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
58801. KNOW YOURSELF AND YOUR NEIGHBOURS WILL NOT MISTAKE YOU اگر تم اپنی بابت صحیح انداز لگاوٴ گے تو ہمسایوں کی جانب سے غلط فہمیوں کا شکار ہر گز نہ بنو گے ۔
 
 
58802. PETTICOAT GOVERNMENT سیاست یا گھر میں عورت کی حکمرانی ۔
 
 
58803. SET ONE,S FACE AGAINST مخالف ۔
 
 
58804. LIVE DOWN گمنام زندگی گزارنا ۔
 
 
58805. ONE GIVES NOTHING SO LIBERALLY AS ADVICE نصیحت دینے میں کیا خرچ ہوتا ہے ؟
 
 
58806. PLEAD GUILTY غلطی ماننا ۔
 
 
58807. STAND GOOD آخر تک اچھا ۔
 
 
58808. SCANDEL WILL RUB OUT LIKE DIRT WHEN IT IS DRY بے بنیاد بدنامی بہت جلد دور ہو جاتی ہے ۔
 
 
58809. A FOULT ONCE DENIED IS TWICE COMMITTED قصور کر کے ایک بار انکار کرنا گویا دوسری بار قصور کرنا ہے ۔
 
 
58810. WE ARE CAPTIVATED BY DRESS ایک نُور آدمی ۔ سو نور کپڑا ! ۔
 
 
58811. MAILED FIRST فوجی طاقت ۔
 
 
58812. WITH EMPTY HAND NO MAN SHOULD HAWKS ALLURE ننگے پیر آگ پر نہیں چلا جاتا ۔
 
 
58813. TO GIVE WARM RECEPTION کھلے دل سے استقبال کرنا ۔
 
 
58814. HE THAT IS HATED OF HIS SUBJECTS CANNOT BE COUNTED A KING جِس سے رعایا نفرت کرے ۔ وہ شاہ کیا ؟
 
 
58815. AGUES COME ON HORSEBACK,BUT GO AWAY ON FOOT آتی ہے ہاتھی کے پیر اور جاتی ہے چیونٹی کے پیر ۔ جیسے کسی بیماری کا وقت جو آتا تو ایکدم ہے لیکن جاتا دیر سے ہے ۔ جیسے مشکل وقت ۔ یا کوئی تکلیف ۔
 
 
58816. LADY LOVE محبوبہ ۔
 
 
58817. TRUTH LOVES TO GO NAKED سچائی کو مبالغہ پسند نہیں ! ۔
 
 
58818. LASH OUT باہر نکال دینا ۔
 
 
58819. HELP YOURSELF AND YOUR FRIEND WILL HELP YOU جو اپنی مدد خود کرتا ہے اس کی دولت بھی مدد کرتی ہے ۔
 
 
58820. TAKE PRECEDENCE OF ترتیب سے ۔
 

 

margin

Word of the day

temper -
اچانک غصے میں آنا
A sudden outburst of anger.