This lesson contains conversation between Mr.Imran and his wife Anila regarding visting a British friend who has invited them to dinner. اس سبق میں عمراں اور اس کی بیوی انیلا کے درمیان ہونے والی گفتگو دی گی ہے جو ایک انگریز دوست کے گھر ہونے والی دعوت پر جانے کے لیے جو اس نے رات کے کھانے پر دی ہے پر گفتگو ہے۔
Imran: (After coming from office) Anila, today we've been invited to dinner by my British friend, John. عمران:(دفتر سے آنے کے بعد) انیلا آج میرے ایک انگریز دوست مسٹر جون نے ہمیں رات کے کھانے پر دعوت دی ہے۔
Anila: But I dno't know them. How will I talk to them? انیلا: لیکن میں انہیں نہیں جانتی میں ان سے کیسے بات چیت کرونگی؟
Imran: You know well that John is my very good friend. He's a nice guy. عمران: تم بڑی اچھی طرح سے جانتی ہو کہ جون میرا بہت اچھا دوست ہے۔ وہ ایک عمدہ نوجوان ہے۔
Anila: You could have refused the invitation. You shouldn't have accepted it. انیلا: تم دعوت سے انکار کر سکتے تھے۔ تمہیں یہ منظور نہیں کرنی چاہئے تھی۔
Imran: My darling, we're good friends. I couldn't say no to him. You can also meet his wife Mary. عمران: میری جان ۔ ہم آچھے دوست ہیں۔ میں اس سے انکار نہیں کر سکتا تھا۔ تم اس کی بیوی میری سے بھی ملو گی۔
Anila: But I don't know her. انیلا: لیکن میں اس کو نہیں جانتی۔
Imran: She's a good lady. I'm sure you'll like her when you meet her. عمران: وہ ایک اچھی خاتون ہے۔ مجھے یقین ہے تم اسے پسند کرو گی جب تم اس سے ملو گی۔
Anila: I'm afraid I'll not be able to understand her English accent. انیلا: مجھے ڈرہے کہ میں اس کا انگریزی کا لہجہ سمجھ نہیں سکونگی۔
Imran: Please don't worry.I assure you that both of them speak very clearly and you'll have no problem in conversing with them. عمران: برائے مہربانی فکر مت کرو میں تمہیں یقین دلاتا ہوں کہ وہ دونوں بہت صاف بولتے ہیں اور تمہیں ین سے گفتگو کرتے ہئے کوئی مسلہ پیش نہیں آئے گا۔
Anila: They must be very sophisticated and fashionable couple. I don't think I'll be comfortable with them. انیلا: وہ بہت مہذب اور فیشن کرنے والا جوڑا ہوگا۔میرا یہ خیال نہیں کی میں ان کے ساتھ آرام میں رہوں گی۔
Imran: Darling, don't worry. They're very simple people and they don't put on any airs. عمران: جان فکر مند مت ہو وہ بہت سیدھے لوگ ہیں اور وہ کسی قسم کا تکبر بھی نہیں کرتے۔
Anila: Then waht about their food? Will I be able to eat that? You know I don't eat meat. انیلا: ان کے کھانے کے متعلق کیا خیال ہے۔ کیا میں ان کی ساتھ وہ کھا سکونگی؟ تمہیں معلوم ہے میں گوشت نہیں کھاتی۔
Imran: I've already told them that you'll take only vegetarian food. عمران: میں نے انہیں پہلے ہی بتا دیا ہے کہ تم صرف سبزیوں والا کھانا کھاتی ہو۔
Anila: May be they drink liquor. انیلا : ہو سکتا ہے وہ شراب پیتے ہوں۔
Imran: I've told them that we don't drink, And I assure you that they drink very moderately. عمران: میں نے انہیں بتا دیا ہے کی ہم نہیں پیتے اور وہ ہمیں پینے کے لیا مجبور نہیں کریں گے۔
Anila: Will it be O.K. if I wear saree for the dinner? انیلا: کیا یہ ٹھیک ہوگا اگر میں عشائیے کے لیے ساڑھی پہن لوں؟
Imran: Mary is very fond of saree. If you wear it she'll certainly like it you can alsoteach her how to wear a saree. عمران: میری ساٹھی کی بہت شوقین ہے اگر یہ تم پہنو گی وہ یقیناًاسے پسند کریگی ۔تم اسےساڑھی پہننا بھی سکھا سکتی ہو۔
Anila: We're going to their house for the first time. Should we not take any gift for them? انیلا : ہم ان کے گھر پہلی مرتبہ جا رہے ہیں۔ کیا ہمیں ان کے لیا کو تحفہ نہیں لے جانا چاہیے؟
Imran: Although it's not very necessary yet, if you want, it'll be good; you can present one watch to Mary. عمران: اگرچہ یہ ابھی اتنا ضروری نہیں ہے لیکن اگر تم چاہتی ہوتو یہ اچھا ہو گا ۔ تم میری کو ایک گھڑی تحفے میں دئے سکتی ہو۔
Anila: O.K. I'll present her one watch which i'd bought recently from Chandni Chowk انیلا: ٹھیک ہے میں اسے ایک گھڑی تحفہ میں دے دوں گی جو میں نی حال ہی میں چاندنی چوک سے خریدی تھی۔
Imran: So, I hope, now you're mentally ready to visit them. عمران: تب مجھے اُمید ہے کہ اب تم ذہنی طور پر ان سی ملاقات کے لیےتیار ہو۔
Anila: It's O.K. But what will we talk to them? انیلا: یہ درست ہے۔ لیکن ہم ان سے کیا باتیں کریں گے۔
Imran: About anything and everything. Just be normal. They are also normal people like us. عمران: کسی بھی چیز حتیٰ کہ ہر چیز کہ متعلق۔ صرف پر سکون رہو۔وہ بھی ہماری طرح سے عام سے لوگ ہیں۔
Anila: O.K. agree to accompany you to the dinner. انیلا: ٹھیک ہے میں تمہارے ساتھ عشائیے پر جانے کے لیے تیار ہوں۔
Imarn: Thank you, very much. Now be ready in time. عمران: بہت شکریہ۔اب وقت پر تیار ہو جاوء
Anila: Please don't worry. I'll be ready well in time. انیلا: فکر نہیں کریں میں صحیح وقت پر تیار ہو جاوں گی۔
Guava

Word of the day

thrombolytic -
خون کے لوتھڑے کے خاتمہ کے متعلق
A kind of pharmaceutical that can break up clots blocking the flow of blood to the heart muscle.