I was just joking. میں تو مذاق کر رہا تھا۔
I'm sorry, I got late. معاف کیجئے میں وقت پر نہ آسکا۔
I beg your pardon. میں آپ سے معذرت خواہ ہوں۔
I'm sorry for interrupting you. قطع کلامی کیلئے معاف فرمایئے۔
I'm sorry, I couldn't call you. معاف کیجئے میں فون نہ کر سکا۔
Make my apologise۔ میری طرف سے معافی مانگ لیجئے۔
Don't apologise. معافی مت ما نگئے۔
It does not matter. کوئی بات نہیں۔
It was just a slip of mind. یہ تو محض غلطی سے ہوگیا۔
I'm very sorry if I have unwillingly hurt you. اگر نا دانستگی میں مجھ سے دکھ پہنچا ہو تو اس کا مجھے افسوس ہے۔
It was done unknowingly. یہ نادانستگی میں ہوا ہے۔
You were not at fault. یہ آپ کا قصور نہیں تھا۔
Confectioner

Word of the day

frump -
بد شکل عورت , بد مزاج عورت
A dull unattractive unpleasant girl or woman.