Naseem: Hello, Ali. How're you? |
نسیم: ہیلو علی تم کیسے ہو؟ |
Ali: Hello, Naseem! Good to see you. How're you? |
علی: ہیلو نسیم تمہیں مل کر اچھا لگا۔ کیسے ہو؟ |
Naseem: I'm fine, thanks. How about you? |
نسیم: میں ٹھیک ہوں شکریہ تم کیسے ہو؟ |
Ali: I'm fine, too. Where have you been all these months? Are you in Lahore nowadays? I know you do a lot of touring for your company, but e used to meet once in a while earlier. Now I hardly see you. |
علی: میں بھی ٹھیک ہوں، یہ تمام مہینے تم کہاں رہےہو؟ کیا آجکل لاہور میں ہو؟ میں جانتا ہوں تم اپنی کمپنی کے لیے بہت پھرتے ہو۔لیکن پہلے ہم کچھ دیر بعد مل لیتے تھے۔اب میں تمہیں مشکل ہی سے دیکھتا ہوں۔ |
Naseem: That's true, Ali. I was on a long leave, getting my house construvted. It's too much of a headache. |
نسیم: یہ صحیح ہے علی۔میں اپنے مکان کی تعمیر کی سلسلے میں لمبی رخصت پر تھا۔ یہ ایک بڑا ہی سردرد ہے۔ |
Ali: Where have you built your house? |
علی: تم نے اپنا مکان کہاں بنایا ہے۔ |
Naseem: I took a plot at Gulshan-Ravi and have constructed a small house there. |
نسیم: میں نے گلشن راوی میں ایک پلاٹ لیا ہے اور وہاں ایک چھوٹا سا مکان بنوایا ہے۔ |
Ali: How many rooms does your house have? |
علی: تمہارے گھر کے کتنے کمرے ہیں۔ |
Naseem: It's not very big, two bedrooms, one dining hall with kitchen and a bathroom. You know , it's so expensiveto build a house these days! |
نسیم: یہ زیادہ بڑا نہیں ہے۔ دو سونے کے کمرے ۔ایک کھانے کا بڑا کمرہ ہمراہ باورچی خانہ اور ایک غسل خانہ۔ آج کل مکان بنانا بہت ہی مہنگا ہے۔ |
Ali: That's true, but at least you have your own house now. You can save your rent which you were paying before building your own house. |
علی: یہ درست ہے۔ لیکن کم از کم تمہارا اپنا گھر تہ ہے۔ تم وہ کرایہ بچا سکتے ہو جو تم اپنا گھر بنانے سے پہلے ادا کر رہے تھے۔ |
Naseem: Yes, at leat we don't have to pay rent now. |
نسیم: ہاں کم از کم ہیمں اب کرایہ نہیں آدا کرنا پڑتا ہے۔ |
Ali: Why don't you build another storey and give it out on rent. |
علی: تم دوسری منزل کیوں نہیں بنا لیتے۔ |
Naseem: We're thinking of doing that, but then we don't want to get involved in litigations with the tenants. I hear, they never leave once they occupy a house. |
نسیم: ہم ایسا کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ لیکن پھر ہم کرایہ داروں کے ساتھ مقدمہ بازی میں نہیں پڑنا چاہتے۔ میں سنتا ہوں وہ جن ایک دفعہ ایک گھر پر قبضہ کر لیں تو اس کو کبھی نہیں چھوڑتے۔ |
Ali: No, that's not true. There're many good tenants who never create any nuisance and pay their rents regularly. After all, you too were a tenant once. |
علی: نہیں یہ سچ نہیں ہے۔بہت سے ایسے اچھے کرائے دار بھی ہیں جو کبھی پریشانیاں پیدا نہیں کرتے اور با قدعدگی سے کرایہ ادا کرتے ہیں آخر تم بھی تو کبھی کریہ دار تھے۔ |
Naseem: I agree, all tenants are not alike. What's the time ? My bus still hasn't come. |
نعیم: میں جانتا ہوں تمام کرایہ دار ایک جیسے نہیں ہوتے۔ |
Ali: It's already nine-thirty.Which bus are you waiting for? |
علی: پہلے ہی ساڑھے نو بج چکے ہیں۔ تم کس بس کا انتطار کر راہے ہو۔ |
Naseem: I'm waiting for number 9. It will drob me at Ansari Road. |
نسیم :میں بس نمبر 9 کا انتظار ک رہا ہوں۔ یہ مجھے انصاری روڈ پر اتار دے گی۔ |
Naseem: Thanks, Ali. Let's take a Rickshaw then. |
نسیم: شکریہ علی۔ تب ہم ایک رکشہ لے لیتے ہیں۔ |
Ali: Rickshaw, Rickshow |
علی: رکشہ ، رکشہ |
Ricksaw-Driver:Yes, Sir. Where do you want to go? |
رکشہ: ڈرائیور بہت جی جناب، آپ کہاں جانا چاہتے ہیں۔ |
Ali: Please take us to Bilal Ganj. and drop my friend at Ansari Road. |
علی: برائے مہربانی ہمیں بلال گنج لے جائیں اور میرے دوست کو انصاری روڈ پر اتار دیں۔ |
Rickshaw-Driver: Very well, Sir, please get inside. |
رکشہ: ڈرائیور بہت بہتر جناب برائے مہربانی اندر آجائیں۔ |
Naseem: Ali, don't forget to visit us in our new house. This is my card, with my address written at the back. |
نسیم: علی ہمارے نئے گھر میں آنا نہ بھولنا۔ یہ میرا کارڈ ہے اس کے پیچھے میرا پتہ لکھا ہوا ہے۔ |
Ali: Thank you, Naseem. I shall pay you a visit next week. |
علی: نسیم تمہارا شکریہ۔ اگلے ہفتے میں تمہارے ہاں آوں گا۔ |
Naseem: You're welcome any time That's Ansari Road. Driver, please stop the Rickshaw here. (Gets down from the Rickshaw) Thank you, Ali, for the lift. Please don't forget to visit us. |
نسیم: میں تمہیں کسی وقت بھی خوش آمدید کہتا ہوں۔ یہ انصاری روڈ ہے۔ ڈرائیور برائے مہربانی یہاں رکشہ روک دوتمہارا شکریہ علی اس لفٹ کے لیے۔ مہربانی کر کے ہمارے ہاں آنا نی بھولنا۔ |
Ali: I won't. Bye bye. |
علی:میں نہیں بھولو نگا۔خداحافظ |
Naseem: Bye, Ali. Hope to see you soon. |
نسیم: خداحافظ علی۔ تم سے جلد ہی دوبارہ ملاقات ہو گی۔ |