It is quit up to you to.... یہ مکمل طور پر آپ پر انحصار ہے کہ۔۔۔
It is better to decide yourself. فیصلہ خود کریں یہی بہتر ہے۔
Ponder! What to do? سوچیں کیا کرنا ہے۔
What, you think, is right for you to do? آپ کے خیال میں آپ کے لیے کیا کرنا درست ہے؟
Feel free to decide.... آزادی سے فیصلہ کریں۔۔۔۔
dowry

Word of the day

mac -
برساتی کوٹ,برساتی کوٹ,جو پانی سے بچائے
A waterproof raincoat made of rubberized fabric.