I am afraid, you need to do it. مجھے ڈر ہے، پر تمہیں ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔
Sorry, You can't avoid. افسوس تم بچ نہیں سکتے۔
No other way, You are obliged to do it. کوئی اور راستہ نہیں ، یہ تمہارا فرض ہے۔
You have to ...and I mean it. تمہیں ایسا کرنا پڑے گا ۔ اور میں یہ بات سختی سے کہتا ہوں۔
It is only you who has to... تم ہی ہو جسے ۔۔۔۔۔۔ کرنا ہے۔
trend

Word of the day

ultraviolet -
بالاۓ بَنَفشی ، مَرَئی طیف کے بَنَفشی سِرے سے ماورا ، زیر خُرد طُولِ موج کی نُوری شُعاعیں اِن شُعاعوں کا ، اِن سے مُتعَلّق ،
Having or employing wavelengths shorter than light but longer than X-rays; lying outside the visible spectrum at its violet end