He caught the train. |
اسے گاڑی مل گئی۔ |
He missed the train. |
وہ گاڑی سے رہ گیا۔ |
The train is timed to arrive at nine. |
گاڑی کے آنے کا وقت 9 بجے ہے۔ |
When does the mail train leave? |
ڈاک گاڑی کس وقت چوٹتی ہے؟ |
I shall travel by inter-class compartment. |
میں درمیانےدرجہ میں سفر کروں گا۔ |
There is a great rush in the train. |
گاڑی میں بہت بھیڑ ہے۔ |
The train running late by three quarters of an hour. |
گاڑی پون گھنٹہ لیٹ آرہی ہے۔ |
There is no room in this train. |
اس گاڑی میں کوئی جگہ نہیں۔ |
The second class will suit you. |
آپ کو دوسرا درجہ اچھا رہے گا۔ |
I hired a tonga. |
میں نے تانگہ کرایہ پر لیا۔ |
I paid the railway fare. |
میں نے ریل گاڑی کا کرایہ ادا کیا۔ |
I shall travel via Wazirabad. |
میں وزیر آباد کے راستہ سفر کروں گا۔ |
The passenger train arrive after the goods train. |
مال گاڑی کے چلے جانے کے بعدمسافر گاڑی آئے گی۔ |
This train has few stoppages. |
یہ گاڑی چند جگہوں پر ٹھہرتی ہے۔ |
The train has been signalled. |
گاڑی کا سگنل ہو گیا ہے۔ |