Zeenat: I'm very thankful for your hospitality. زینت: میں آپ کی مہمان نوازی کے لئے بڑی مشکور ہوں۔
Itrit: Please, stay a bit longer. عترت: پلیز کچھ دیر تو اور ٹھہریئے۔
Zeenat: No, thank you Actually I am awfully busy at home today. زینت: نہیں جی بہت شکریہ۔ اصل میں آج میں گھر پر بہت مصروف ہوں۔
Itrit: Won't you take another cup of tea? عترات: کیا آپ ایک ایک کپ چائے مزید لیں گی؟
Zeenat: No, that's enough. زینت: نہیں بس کافی ہے۔
Itrit: Sorry, I could not entertain you will. You did not take much. عترت: مجھے افسوس ہے کہ میں آپ کی بہتر تواضع نہ کر سکی۔ آپ نے کچھ زیادہ نہیں کھایا۔
Zeenat: No, no. It's not the eatables that count. But it is your love that has dragged me over here. زینت: نہیں ایسا نہیں ہےٗ کھانے پینے کی چیزوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ یہ آپ کی محبت ہے جو مجھے یہاں کھینچ لائی ہے۔
Itrit: Any time dear. Make it your home. عترت: پیاری آپ جب جی چاہیے آئیںٗ اپنا ہی گھر سمجھیں۔
Zeenat: O.K., I must go now. My mom will be waiting for me. When will you visit us? زینت: اچھا اب میں چلتی ہوں۔ میری امی میرا انتظار کر رہی ہونگی۔ آپ ہمارے گھر کب آئیں گی؟
Itrit: Very soon. Say my hello to your mother. عترت: بہت جلد۔ امی کو میرا سلام دیجئے گا۔
Zeenat: Bye, Itrit. زینت: خدا حافظ عترات۔
Itrit: Bye. bye. عترات: خدا حافظ۔
yolk

Word of the day

barefacedly -
بے شرم,بے شرمی سے,بے شرمی کے ساتھ
Without shame.