Just consider, if... ذرا دھیان دو اگر۔۔۔۔
Think over the results! نتائج کا سوچو!۔
Imagine if .... تصور کروا گر۔۔۔۔
It is horrible to think of next. آگے کا سوچ کر ہی ڈر لگتا ہے۔
What if.... کیا ہواگر۔۔۔۔
Nausea

Word of the day

tumbleweed -
ایک قسم کا پودا جس کے اوپر کا شاخ دار حصّہ موسم خزاں میں جڑ سے علیحدہ ہو جاتا ہے اور ہوا میں ادھر ادھر لڑھکتا رہتا ہے
Any plant that breaks away from its roots in autumn and is driven by the wind as a light rolling mass