Do you have some information about....? کیا آپ کے پاس ۔۔۔۔۔ کے متعلق کوئ معلومات ہیں؟
Would you tell me, .... please? مہربانی کر کے کیا آپ بتائیں گے کہ۔۔۔۔۔
If you could tell me....? اگر آپ بتاسکیں کہ۔۔۔۔۔؟
Excuse me, would you let me know about me in........? معاف کریں اگر آپ مجھے ۔۔۔۔۔ کے متعلق جاننے کا موقع دیں؟
Will you help me in.....? کیا آپ اس۔۔۔۔ کے متعلق مدد کریں گے؟
Flute

Word of the day

turnkey -
جیلر,جیل خانے کا محافظ,قیدیوں کا نگران
Someone who guards prisoners.