Always shake right hands. |
ہمیشہ دائیں ہاتھ سے مصافحہ کرو۔ |
Be hard working. |
محنت کی عادت ڈالو۔ |
Talk respectfully to elders. |
بڑوں سے عزت سے بات کرو۔ |
Sink your differences. |
اپنے اختلا فات کو بھلا دو۔ |
Wake up early in the morning. |
صبح سویرے اٹھا کرو۔ |
Go out for a walk in the morning and evening. |
صبح شام سیر کے لئے جایاکرو۔ |
Brush your teeth after both the meals. |
دونوں وقت کھانے کے بعد دانت صاف کرو۔ |
Stand upright, don't bend. |
سیدھے کھڑے رہو،جھکو مت۔ |
Patch up your disputes. |
اپنے جھگڑے ختم کرو۔ |
Always keep the idiots off. |
ہمیشہ بےوقوفوں کو اپنے سے دور رکھو۔ |
Mend your ways. |
اپنی عادتیں درست کرو۔ |
Obey your elders. |
اپنے بڑوں کے فرمانبردار رہو۔ |
Love the youngers. |
اپنے سے چھوٹوں کو پیار کرو۔ |
Give due regard to your equals. |
اپنے برابر والوں کا ادب کرو۔ |
Be punctual and attentive. |
کام بروقت اور توجہ سے کرو۔ |
Chew your food properly. |
کھانا پوری طرح چبا کر کھاؤ۔ |
Hold firmly. |
مظبوطی سے پکڑو۔ |