It is sad to know. جان کر دُکھ ہوا۔
Have patience . Everything will be O.K. صبر کرو سب ٹھیک ہو جائے گا۔
I am deeply shocked, too. مجھے بھی سخت صدمہ ہوا ہے۔
Let me share the hard moments. مجھے یہ سخت لمحات بانٹنے دو۔
May God help you in this situation. خدا تمہاری اس صورتحال میں مدد کرے۔
tetrapod

Word of the day

animist -
نسمیت یا روحیت کا قائل ۔
مظاہر پرست ۔
One who accepts the doctrine of animism