Please repeat.... مہربانی کر کے دہرائیے۔۔۔۔۔
Pardon? معاف کیجیئے گا۔ سنا نہیں۔۔۔۔
Whould you mind, repeating please. اگر بُرا نہ منائیں تو دُہرائیے۔
Sorry what u say? معاف کیجیئے گا۔ آپ نے کیا کہا؟
Sorry, I couldn't hear. معاف کیجیئے گا۔ میں سُن نہیں سکا۔
chirp

Word of the day

reecho -
بار بار گونج پیدا کرنا
Echo repeatedly, echo again and again.