I am not afraid of your threats. میں تمہاری دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں۔
Who cares you? تمہاری پرواہ کون کرتا ہے۔
I'll think it over. میں اس پر غور کروں گا۔
I'll see. میں دیکھوں گا۔
Barking dogs, seldom bite. جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔
nicker

Word of the day

trisomy -
آدمی میں ۴۶ سے ایک زائد کَروموسوم کا ہونا یَعنی ۴۷ کَروموسوز کا ہونا سَہ مورثیت
Chrosomal abnormality in which there is one more than the normal number of chromosomes in a cell