Thank you very much. آپ کا بہت شکریہ۔
Thanks for your compliments. آپ کی تعریف کا شکریہ۔
Nice of you to say so. آپ بہت آچھے ہیں جو آپ نے ایسا کہا۔
I loved to hear it from you. آپ سے یہ سن کر بہت اچھا لگا۔
It is due to your good wishes. آپ کی نیک خواہشات کی وجہ سے ایسا ہے۔
Cashewnut

Word of the day

troll -
پھیلانا
Circulate, move around.