I need your help. مجھے آپکی ضرورت ہے۔
I request you not to... میں درخواست کرتا ہوں کہ آپ ۔۔۔۔نہ کریں۔
I want you to favour me. میری خواہش ہے کہ آپ میری حمایت کریں۔
Think over my request to... میری درخواست پر غور کریں۔۔۔
Would you please....? مہربانی کر کےکیا آپ۔۔۔۔۔؟
Guava

Word of the day

boskier -
جھاڑی دار
Covered with or consisting of bushes or thickets.