It does not regard me. یہ میرے متعلق نہیں۔
He has no regard for his uncle. وہ اپنے چچا کی عزت نہیں کرتا۔
I regard him as my enemy. میں اسے اپنا دشمن خیال کرتا ہوں۔
Some people act without any regard. بعض آدمی بغیر کسی خیال یا لحاظ کے کام کرتے ہیں۔
Give him my regards. اسے میرا سلام کہو۔
As regards money, he has nothing. جہاں تک روپے پیسے کا تعلق ہے اس کے پاس کچھ نہیں۔
intuition

Word of the day

jacuzzi -
ایک بڑا نہانے کا ٹب جس میں اندر سے فوارے چھوٹتے ہیں جو جسم کی مالش کرتے ہیں
(trademark) a large whirlpool bathtub with underwater jets that massage the body