Please cool down. |
سکون سے رہیں۔ |
Everythink will be all right. |
ہر چیز ٹھیک ہو جائے گی۔ |
There is no need to worry. |
پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ |
You need to prove yourself a brave. |
آپ کو ثابت کرنا ہے کہ آپ بہادر ہیں۔ |
You shouldn't get upset. |
آپکو گھبرانا نہیں چا ہیے۔ |