Let me go. |
مجھے جانے دو۔ |
Should we begin? |
کیا ہم شروع کریں؟ |
May I go? |
میں چلوں؟ |
Would you mind if I leave five minutes early today? |
اگر آج میں پانچ منٹ جلدی چلا جاؤں کیا آپ برا مانیں گے؟ |
May I join you? |
میں بھی چلوں؟ |
Will you please give me a lift in your car? |
کیا آپ مجھے اپنی کار میں لے چلیں گے؟ |
May I take your bike for a while? |
کیا میں تھوڑی دیر کیلئے آپ کی موٹر سائیکل لے سکتا ہوں؟ |
Well, allow me to go. |
اچھا اجازت دیجئے۔ |
Can I use your phone? |
کیا میں ٹیلی فون کر لوں؟ |
Can I disturb you? |
کیا میں آپ کو تکلیف دے سکتا ہوں؟ |
May I go to see movie today? |
کیا میں آج پکچر دیکھنے جا سکتا ہوں؟ |
Now, please permit me to go. |
برائے مہر بانی اب مجھے جانے کی اجازت دیجئے۔ |
You may leave now. |
اب آپ جا سکتے ہیں۔ |
May we rest here for a while? |
کیا ہم یہاں تھوڑا آرام کر لیں؟ |
May I open the door? |
کیا میں دروازہ کھول سکتا ہوں؟ |
Can I use your towel? |
کیا میں آپ کا تولیہ استعمال کر سکتا ہوں؟ |