Whould you like....? |
کیا آپ۔۔۔۔۔پسند کریں گے؟ |
This is specially for you. |
یہ خاص آپ کے لیے ہے۔ |
Whould you like....? |
کیا آپ۔۔۔۔۔پسند کریں گے؟ |
This is specially for you. |
یہ خاص آپ کے لیے ہے۔ |
What will you have? |
آپ کیا لیں گے؟ |
Please take a little bit more. |
مہربانی کر کے تھوڑا اور لیں۔ |
Let me present you... |
مجھے ۔۔۔۔پیش کرنے کا موقع دیں۔ |