Imtiaz: Is it Fatima Memorial Hospital? |
امتیاز: کیا یہ فاطمہ میموریل ہسپتال ہے؟ |
Rec: Yes. any sevice? |
استقبالیہ: جی ہاں، آپ حکم کریں۔ |
Imtiaz: I want to fix an appointment with Dr. Narjis Batool. |
امتیاز: مجھے ڈاکٹر نرگس بتول سے کچھ وقت مل سکتا ہے؟ |
Rec: What times? |
استقبالیہ: کس وقت؟ |
Imtiaz: Early tomorrow. |
امتیاز: کل صبح جلدی۔ |
Rec: We are sorry. She is fully busy at that time. |
استقبالیہ: ہمیں افسوس ہے، کہ وہ اس وقت مکمل مصروف ہونگی۔ |
Imtiaz: What time, then? |
امتیاز: تو پھر اور وقت دیدیں۔ |
Rec: O.K., what about the afternoon tomorrow? |
استقبالیہ: ٹھیک ہے، آپ کل پچھلے پہر آجائیں تو؟ |
Imtiaz: No, then I go to the playgound. |
امتیاز: نہیں اس وقت تو میں کھیلنے جاتا ہوں۔ |
Rec: All right. You can come the day after tomorrow, in the morning. |
استقبالیہ: ٹھیک ہے۔ تو پھر آپ پرسوں صبح کا وقت لےلیں۔ |
Imtiaz: That's best. But.... O.K., I shall keep the time. Please inform the doctor. |
امتیاز: یہ ٹھیک ہے۔لیکن۔۔۔۔ چلو میں آجاؤں گا۔ ڈاکٹر صاحبہ کو اطلاع کر دیں۔ |
Rec: Welcome. |
استقبالیہ: اچھی بات۔ |