ؐMeet.....He is .... ۔۔۔۔سے ملیں۔یہ ۔۔۔۔۔۔ہے۔
Let me introduce.... مجھے ۔۔۔۔۔ کو متعارف کروانے دیں۔
You will be glad to meet... آپ کو ۔۔۔۔ سے مل کر خوشی ہوگی۔
Pleasure for me to introduce... ۔۔۔۔ کو متعارف کروانا میرے لیے باعث مسرت ہے۔
Have you met....? کیا آپ ۔۔۔سے مل چکے ہیں؟
treacle

Word of the day

gloomier -
تاریک
Depressingly dark.