It is still in my memory. یہ ابھی تک میری یادداشت میں ہے۔
Yes, it is still in my mind. ہاں'یہ ابھی بھی میرے دماغ میں ہے۔
How can I forget? میں کیسے بھول سکتا ہوں؟
I remember because it is not easy to forget it. مجھے یاد کیونکہ یہ بھلا نا آسان نہیں ہے۔
It is fresh in mind. یہ یاد میرے دماغ میں تازہ ہے۔
stutter

Word of the day

beckon -
اشارہ کرنا,ہاتھ ہلا کر اشارہ کرنا
Signal with the hands or nod.