It is praiseworthy. یہ قابل تعریف ہے۔
I support this Idea. میں ٰاِس خیال کی تائید کرتا ہوں۔
This is admirable. یہ قابل ستائش ہے۔
I am with.... میں ۔۔۔۔۔۔کی ساتھ ہوں۔
I am satisfied with this plan. میں اس منصوبہ سے مطمئن ہوں۔
help

Word of the day

prevail -
سب سے اہم ہونا ,طاقت میں ہونا ,اکثریت میں ہونا
Be larger in number, quantity, power, status or importance.