My willingness is to .... میری رضامندی اس میں ہے۔۔۔۔
I will. میں کروں گا۔
Leave it to me. اسے مجھ پرچھوڑ دو۔
Why not! کیوں نہیں!۔
I am ready to.... میں تیار ہوں۔۔۔۔۔۔۔
lean

Word of the day

hazard -
جان جانے کا ڈر یا خوف ہونا,خطرناک,خطرے میں ہونے کی کیفیت,خطرے کا امکان ہونا,خطرہ,خوف,ڈر
A source of danger; a possibility of incurring loss or misfortune.