What a surprise! کتنا حیرت انگیز ہے!۔
This is unbelievable. یہ ناقابل یقین ہے۔
Are you serious? کیا آپ سنجیدہ ہیں؟
You are here, quite unexpectedly. آپ کے یہاں ہونے کی توقع نہیں کی جاسکتی تھی۔
My goodness! میرے خدا!۔
gulp

Word of the day

macrocephalous -
سر کا بڑا ہونا,سر کا بڑ جانا
Having an exceptionally large head and brain.