I am extremely sorry. مجھے شدید افسوس ہے۔
Pardon me. معاف کیجئے گا۔
Please accept my apologies. مہربانی کر کے میری طرف سے معزرت قبول کیجئے۔
I beg your pardon. میں آپ سے معافی چاہتا ہوں۔
I am really sorry. مجھے واقعی افسوس ہے۔
extort

Word of the day

bovid -
جگالی کرنے والے جانوروں کا ایک خاندان
Hollow-horned ruminants