I hope...... میں امید کرتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔
I expect my desire will come true. مجھے توقع ہے میری خواہش پوری ہو گی۔
He is my last hope. وہ میری آخری اُمید ہے۔
My hope is that..... مجھے یہ امید ہے کہ۔۔۔۔
He has raised my hopes to .... اس نے میری امیدوں کو بڑھایا ہے کہ۔۔۔۔
workaholic

Word of the day

tumefy -
سجانا
Cause to become very swollen.