Be off! دفع ہو جاو۔
I don't want to see you again. میں تمہیں دوبارہ نہیں ملنا چاہتا۔
What a nuisance! کیا بکواس ہے۔
I can't bear it anymore. میں اس سے زیادہ برداشت نہیں کر سکتا۔
I am annoyed..... میں ناراض ہوں۔۔۔۔
Don't pester me otherwise... مجھے تنگ نا کروورنہ۔۔۔۔۔
fritters

Word of the day

shaggily -
بے ترتیبی سے
In a shaggy manner.