I am scared of.... مجھے۔۔۔۔ کا خوف ہے۔
What a horrible! کتنا خوفناک!۔
That made me terrified. اس نے مجھے ڈرا دیا۔
I can't even think of that. میں اس کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔
I am frightened. میں ڈر گیا ہوں۔
trampoline

Word of the day

sledge -
ایک گاڑی جو برف پر گہوڑے وغیرہ کی مدد سے کھینچی جاتی ہے,لکڑی کے پہیوں والی گاڑی جس جو جانور چلاتے ہیں
A vehicle mounted on runners and pulled by horses or dogs; for transportation over snow.