But if you insist, I'll do.... لیکن اگر آپ اصرار کرتے ہیں تو میں ۔۔۔۔ کرونگا۔
All right, as long as.... ٹھیک ہے جب تک ۔۔۔۔۔۔
I am ready provided that... میں تیار ہوں بشیر طیکہ۔۔۔۔۔
Let's make a deal. چلو! ایک سودا کرتے ہیں۔
O.K., but I won't take the blame. ٹھیک ہےلیکن میں اپنے سر الزام نہیں لوں گا۔
arm

Word of the day

incendiary -
آتش زن,آگ لگانے والا مجرم,املاک وغیرہ کو آگ لگانے والا
A criminal who illegally sets fire to property.