Stop! رکو!۔
Don't you think of further. اس سے آگے سوچنا بھی مت۔
Don't try to..... ۔۔۔۔کرنے کی کوشش نہ کرنا۔
You must not .... تمہیں ہرگز ۔۔۔۔۔۔نہیں چاہیے۔
Do this and you will be in a fix. ایسا کرو گے تو تم مشکل میں پھنس جاو گے۔
hadith

Word of the day

tarnish -
داغ دار کرنا,داغ لگانا,دھبا لگانا,گندا کرنا
Make dirty or spotty, as by exposure to air; also used metaphorically.