How do you spell...,please? |
مہربانی کر کے بتائیں۔۔۔کےہجےکیا ہیں؟ |
Spell..., Please. |
۔۔۔۔۔کے ہجےکریں۔ |
She is poor at spellings. Isn't she? |
وہ ہجے کرنے میں کمزور ہے۔کیا وہ نہیں ہے؟ |
Who knows the spellings of ....? |
۔۔۔۔۔کے ہجے کون جانتا ہے؟ |
Spell your name, please. |
اپنے نام کے ہجےکریں۔ |