I dislike..... میں ۔۔۔۔نا پسند کرتا ہوں۔
I never liked such.... میں نے کبھی ایسی ۔۔۔۔پسند نہیں کی۔
How disgustnig! کس قدر کراہت آمیز چیز ہے یہ!۔
I can't like it. میں اسے پسند نہیں کر سکتا۔
I'm not really keen on.... میں واقعی۔۔۔دلچسپی نہیں رکھتا۔
cardamom

Word of the day

healthier -
صحت مند,تندرست
Having or indicating good health in body or mind; free from infirmity or disease.