Go and take air. |
جاؤ جا کر ہوا کھاؤ۔ |
She will wait for you at the cinema. |
وہ سینما پر تمہارا انتظار کرے گی۔ |
I used to go to watch a film on Sundays. |
میں ہراتوار کو پکچر جایا کرتا تھا۔ |
Stamp-collecting is my hobby. |
ٹکٹیں جمع کرنے کا مجھے شوق ہے۔ |
It was a very interesting story. |
یہ بڑی دلچسپ کہانی تھی۔ |
Is today's play worth-seeing? |
کیا آج کا ڈرامہ دیکھنے کے قابل ہے؟ |
The oldman is a sugar-daddy. |
بڑے میاں لڑکیوں کا بڑا خیال رکھتے ہیں۔ |