I need to go now. مجھے اب جانا ہے۔
O.K., we will talk later. ٹھیک ہے ہم بعد میں بات کریں گے۔
I am afraid but I must go now. مجھے ڈرہے مگر مجھے ضروری جاناہے۔
I think it is better go now. میرا خیال ہے، بہتر ہے کہ اب چلا جائے۔
Shall we leave if you think it enough for now? کیا ہمیں جانا چاہیے، اگر آپ کے خیال میں اب تک کے لیے یہ کافی ہے تو؟
Bangle

Word of the day

gloomier -
تاریک
Depressingly dark.