Do you have some idea about....? کیا آپ۔۔۔۔۔۔کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
Any know-how about ....? کیا کوئی جانکاری ہے۔۔۔۔۔۔؟
Are you aware of .....? کیا آپ ۔۔۔۔۔۔۔سے آگاہ ہیں؟
Could you provide me some information. کیا آپ مجھے کچھ معلومات فراہم کر سکتے ہیں؟
Are you familiar with...? کیا آپ ۔۔۔۔۔۔سے واقف ہیں۔
evil

Word of the day

tzetze -
جس کے کاٹنے سے نیند کی بیماری لاحق ہو جاتی ہے,خون چوسنے والی مکھی جس کے کاٹنے سے نیند کی بیماری ہوتی ہے,خون چوسنے والی مکھی
Bloodsucking African fly; transmits sleeping sickness etc.