Whould you, Please, .....? کیا آپ مہربانی کر کے ۔۔۔۔ کریں گے؟
Mind, if I tell you to do....? کیا آپ بُرا منائیں گے اگر میں آپکو۔۔۔۔ کرنے کے لیے کہوں؟
Would you if favour to do.....? کیا آپ ۔۔۔۔کر کے میری مدد کریں گے؟
Nice of you if you.... آپ کی نوازش ہوگئ اگر آپ ۔۔۔۔۔
Do me a favour to.... اگر آپ نے ۔۔۔۔۔ کیا تو آپ میری مدد کریں گے۔
platonic love

Word of the day

girlishness -
لڑکی پنا,معصومیت
Being characteristic of a girl.