I didn't like your behaviour. مجھے آپ کا رویہ پسند نہیں آیا۔
Think over your attitude. اپنے انداز پر غور کرو۔
I am compelled to complain. میں شکایت کرنے پر مجبور ہوں۔
Enough is enough. ہر چیز کی کوئی حد ہوتی ہے۔
Fear God! خدا کا خوف کرو۔
wonderland

Word of the day

nicker -
گہوڑے کا ہنہنانا,گہوڑے کی آواز,گہوڑے کی ہنہناہٹ
The characteristic sounds made by a horse.