Teacher: Well, sit down boys. Here is a happy news for you that we are starting all games at our institution from next Saturday. Now everyone of you have to choose a game. |
استاد: آپ بیٹھ سکتے ہیں، آپ کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔ اگلے ہفتے سے ہم ہر قسم کی کھیلیں اپنے ادارے میں شروع کر رہے ہیں۔ اب ہر ایک کو یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ وہ کونسا کھیل کھیلنا پسند کروگا۔ |
Umer: We are not going to play any game. Sir, this is our last year in class, we have to appear in Higher Secondary Boards Exams this year. Games are of no use to us in passing examination. |
عمر: ہم کوئی کھیل بھی نہیں کھیلنا چاہتے۔ سر! ہماری کلاس کا آخری سال ہے۔ ہمیں اسی سال سیکنڈری بورڈ کے امتحان میں بھی بیٹھنا ہے۔ کھیلیں تو ہمارے امتحان پاس کرنے میں کوئی مدد نہیں کریں گی۔ |
Teacher: Games are just as useful as studies can be. You should not become only book-worms. |
استاد: کھیلیں مطالعہ کی طرح ہی مفید ہیں۔ آپ کو صرف کتابی کیڑا نہیں بننا چاہئے۔ |
Students: Of what good is any game to us in service or business or exams? |
طلباء:کھیلوں کا کوئی استعمال نہیں ہے۔ ہمارے کاروبار و نوکری اور نہ ہی امتحان میں کوئی فائدہ ہے۔ |
Teacher: Every game teaches you discipline and obedience, and these qualities stand you in good stead in every walk of life. |
استاد: ہر کھیل ہمیں نظم و ضبط اور اطا عت سکھاتی ہے اور یہی خصوصیات آپ کو زندگی میں اہم مقام دیتی ہیں۔ |
Students: After playing, we shall get tired and when we are tired we can't attend to our studies. |
طالبعلم: جناب کھیلنے کے بعد ہم تھک جائیں گے اور جب ہم تھک جائیں گے، تو پڑھائی نہیں کر سکیں گے۔ |
Teacher: No my dear, it is wrong to think like that. Games make you healthy physically as well as mentally body has a healthy mind. Without health and strength, you can't fight the battle of life. |
استاد: نہیں پیارے، اس طرح سو چنا غلط ہے۔ کھیلیں آپ کو جسمانی اور دماغی طور پر چاک و چوبند رکھتی ہیں۔ آپ کو یہ تو پتا ہے کہ صحتمند دماغ ہوتا ہے۔آپ زندگی کی جنگ اس کے بغیر قطعاً نہیں جیت سکتے۔ |
Bilal: Now sir, we have fully realised that games are very useful for us. In future, all of us will take part in games. |
بلال: اب جناب ہم یہ اچھی طرح جان گئے ہیں کہ کھیلیں ہمارے لئے مفید ہیں۔ آئندہ ہم سب کھیلوں میں حصہ لیں گے۔ |