Naeen: (To the peon) Please inform the doctor that my name is Naeem. I am waiting for him and I got an appointment yesterday. نعیم: (چپڑاسی سے) ڈاکٹر صاحب کو اطلاع کر دیجئے کہ میرا نام نعیم ہے۔ میں ان کا انتظار کر رہا ہوں اور میں نے ان سے کل وقت لیا تھا۔
Peon: What time did he give you? چپڑاسی: انہوں نے آپ کو کونسا وقت دیا تھا؟
Naeem: 11 O'clock, and now it is going to be 11. نعیم: گیارہ بجےکا، اور اب تقریباً گیارہ بجنے والے ہیں۔
Peon: Sorry sir, he is busy in an operation and he couldn't be free before an hour. چپڑاسی: معاف کیجئے جناب، وہ ایک آپریشن میں مصروف ہیں اور وہ ایک گھنٹہ سے پہلے فارغ نہیں ہوں گے۔
Naeem: Oh God! then what should I do in the meantime? نعیم: اوہ خدایا! اس ااثناء میں میں کیا کروں؟
Peon: You can stay in waiting room, sir, and read the paper. چپڑاسی: آپ انتظار گاہ میں ٹھہریئے اور اخبار پڑھئے۔
Naeem: All right, please let me know as soon as he is free. (After half an hour) نعیم: بالکل ٹھیک! جیسے ہی وہ فارغ ہوں، مجھے بتا دیں۔ (آدھے گھنٹے بعد)۔
Peon: Sir, the doctor is free now and you can see him. چپڑاسی: جناب! ڈاکٹر صاحب اب فارغ ہیں؟ آپ ان سے مل سکتے ہیں۔
eat

Word of the day

heavier -
بھاری وزن,وزنی
Of comparatively great physical weight or density.