Naeem: Hello, doctor. نعیم: ہیلو ڈاکٹر۔
Doctor: How are you, Naeem? ڈاکٹر: آپ کیسے ہیں، نعیم؟
Naeem: I feel some heart-trouble. نعیم: مجھے دل کی تکلیف ہے۔
Doctor: Please take off your coat. I would check your heart and lungs first. ڈاکٹر: مہربانی کر کے اپنا کورٹ اتار دیں۔ میں پہلے آپ کا دل اور پھیپھڑے چیک کروں گا۔
Naeem: All right, sir. نعیم: بالکل ٹھیک ہے جناب۔
Doctor: You lungs are very sound, but heart seems a little bit weak. Do you smoke? ڈاکٹر: آپ کے پھیپھڑے پو بالکل ٹھیک ہیں، لیکن دل میں کچھ کمزوری ہے. کیا آپ سگریٹ پیتے ہیں؟
Naeem: Yes sir, I do. Has that made my heart weak? نعیم: جی ہاں جناب، کیا میرے دل پر اس بات کا اثر ہوا ہے؟
Doctor: I think you should not smoke at all. Also avoid all kinds of hard exercise. ڈاکٹر: میرا خیال ہے آپ سگریٹ بالکل ترک کر دیں اور ہر قسم کی سخت ورزش سے پر ہیز کریں۔
Naeem: I am already not in the habit of taking exercise. نعیم: مجھے پہلے ہی ورزش کرنے کی عادت نہیں ہے۔
Doctor: Then you should go for a walk in the morning and have a stroll after meals in the evening. Here is the prescription. ڈاکٹر: تب تو آپ کو صبح سویرے سیر کو جانا چاہئے اور شام کے کھانے کے بعد بھی چہل قدمی کرنی چاہئے۔ یہ رہا آپ کا نسخہ۔
Naeem: ( Taking the prescription) Thank you very much doctor, here is your fee. نعیم: ( نسخہ لیتے ہوئے) بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب ۔ یہ رہی آپ کی فیس۔
Doctor: Thank you, I hope you will follow my instructions to recover soon. ڈاکٹر: شکریہ جناب، میں امید کرتاہوں کہ آپ میری ہدایات پر جلدی بہتر ہونے کےلئے عمل کریں گے۔
Naeem: Certainly doctor, I will. نعیم: یقیناً میں ضرور کروں گا جناب۔
had

Word of the day

ennui -
بوریت,بیزاری,اکتاہٹ,اکتا ہٹ,ناگواری,کوفت ہونا
The feeling of being bored by something tedious.