|  Where has the barat come from? | بارات کہاں سے آئی ہے؟ | 
		
            |  Where'll the barat be going? | بارات کہاں جائے گی؟ | 
		
            |  Do you have the dowry system? | کیا آپ لوگوں میں جہیز کی رسم ہے؟ | 
		
            |  The wedding party was a fun. | شادی کی دعوت بہت اچھی رہی۔ | 
		
            |  Please accept this small gift. | مہربانی کر کے یہ تحفہ قبول کریں۔ |