Please advise me to.... |
مہربانی کر کے مجھے نصیحت کریں کہ۔۔۔۔ |
Tell me, what I should do now? |
مجھے بتایئں ، اب مجھے کیا کرنا ہے۔ |
I'll appreciate your kind advice. |
میں آپ کے مشورے کو پسند کروں گا |
I am in need of your suggestion. |
مجھے آپکی تجویز کی ضرورت ہے۔ |
It is only you who could guide me best. |
صرف آپ ہی ہیں جو میری بہتر طور سے رہنمائی کر سکتے ہیں۔ |