What you think, what is bettre? آپ کے خیال میں کیا بہتر رہے گا؟
I have....and ....,do you have a preference? میرے پاس ۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔ہے، آپ کی ترجیحکیا ہے؟
Tell me your choice. اپنے انتخاب کے بارے میں بتائیں۔
Would you prefer tea or coffee? آپ چائے پینا پسند کریں گے یاکافی؟
What you think is more suitable? آپ کے خیال میں کیا زیادہ مناسب ہے؟
pigeon

Word of the day

landman -
زمین پر کام کرنے والا,زمین کا باشندہ
A person who lives and works on land.