What you'd select? آپ کا انتخاب کیا ہو گا؟
Do you like....? کیا اآپ ۔۔۔۔۔پسند کرتے ہیں۔
Tell me your choice? مجھے اپنے انتخاب کے بارے میں بتاو؟
Feel free to express your likes. اپنی پسند کے اظہار کے سلسلے میں مکمل آزادی ہے۔
Would you like.....? کیا آپ ۔۔۔۔۔پسند کریں گے۔
compel

Word of the day

abrupt -
غیر متوقع تبدیلی
Marked by sudden changes in subject and sharp transitions.