Do you have any interest in....? کیا آپ کو ۔۔۔۔میں دلچسپی ہے؟
Is this related to you? کیا یہ آپ سے تعلق رکھتا ہے؟
Does it have some attraction for you? کیا آپ کے لیا اس میں کوئی کشش ہے؟
Do you like this? کیا آپ اسےپسندکرتے ہیں؟
Are you keen on the idea? کیا آپ کو یہ خیال بھایاہے؟
dubious

Word of the day

begrime -
آلودہ کرنا,مٹی سے لت پت کرنا,مٹی میں میلے کرنا,گندا,گندا کرنا,گندہ کرنا
Make soiled, filthy, or dirty.