How do you do? آپ کا کیا حال ہے؟
It is nice to meet you. آپ سے مل کر اچھا لگا۔
I am fortunate to meet you. آپ سے ملاقات میری خوش نصیبی ہے۔
Pleased to meet you. آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔
I had a desire to see you. آپ سے ملنا میری خواہش تھی۔
Bucket

Word of the day

animist -
نسمیت یا روحیت کا قائل ۔
مظاہر پرست ۔
One who accepts the doctrine of animism